Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان کا ابھرتا آٹو سیکٹر عالمی کمپنیوں کی بڑھتی توجہ کا مرکز بن گیا

Share It:


پاکستان کا آٹو سیکٹر عالمی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔

معروف آٹو کمپنی بی وائی ڈی کی شمولیت کے بعد پاکستان کا آٹو سیکٹر جدید ٹیکنالوجی اور عالمی دلچسپی کا مرکز بنتا جا رہا ہے، لکی موٹر کارپوریشن نے چین کی عالمی شہرت یافتہ آٹو کمپنی گوانگژو آٹوموبائل گروپ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کر لی۔

فورچون 500 میں شامل جی اے سی گروپ کی شمولیت پاکستان کی آٹو انڈسٹری پر عالمی اعتماد کی عکاس ہے، گوانگژو آٹوموبائل گروپ نے پاکستان کو ایک اہم اور باصلاحیت مارکیٹ قرار دیتے ہوئے جدید ای وی ٹیکنالوجی کے فروغ کا اظہار کیا۔ 

یہ شراکت داری پاکستان میں الیکٹرک موبیلٹی، مقامی صنعت، روزگار اور پائیدار ترقی کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، معروف غیر ملکی آٹو کمپنیز شمولیت سے پاکستانی آٹو  سیکٹر کو مزید تقویت دے رہی ہیں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول