Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان کی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد ہونے کا امکان، فچ

Share It:



فچ ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ معاشی دباو کم، کاروباری حالات بہتر اور پاکستان کا قرض منظرنامہ مضبوط ہوا ہے۔

پاکستان کی معاشی بحالی مشکل دور اور بلند افراط زر کے بعد آئی ہے جس سے حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد ہو جائے گی۔ نجی شعبے کی قرضوں کی طلب بڑھے گی۔

بینکوں کی بڑی سرمایہ کاری حکومتی سیکیورٹیز میں ہے، بینکوں نے ریاستی اداروں کو بڑے قرض فراہم کر رکھے ہیں۔

فچ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق مشکل حالات میں بینکوں کی کارکردگی بہتر رہی ہے، بینکوں کے غیرفعال قرضوں کا تناسب 7.6فیصد سے کم ہوکر 7.1فیصد ہوا ہے۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول