Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاک آرمی کےزیراہتمام انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025 کاانعقاد

Share It:


پاک آرمی کےزیراہتمام انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025 کاانعقاد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں جاری انڈر 16ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ2025 کا آج تیسرا روز ہے۔

چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور پشاور ریجن کی 8 ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ چیمپئن شپ میں نئے ضم شدہ فاٹا کے اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔

چیمپئن شپ کا مقصد ان علاقوں سے نئےٹیلنٹ کو سامنے لاناہے۔

گروپ اے میں ٹرائیبل ٹائیگرز، منگلا اسٹرائیکرز، جی بی لیپرڈ اور وزیرستان واریئرز جبکہ گروپ بی میں ہمالیہ اسٹگز، پختون یونائیٹڈ، چترال چیمپس اور اسلام آباد فالکنز  شامل ہیں۔

انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال چیمپئن شپ 2025 کاریجنل فائنل مقابلہ 19 اگست کو کھیلا جائے گا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول