Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن ٹیم سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

Share It:


چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی اور سرلنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی۔ جس میں سربراہ پی سی بی نے سری لنکن ٹیم ممبران کے تمام تحفظات دور کئے اور انہیں دورہ پاکستان جاری رکھنے پر آمادہ کیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ہر ایشو کو بہترین انداز سے حل کیا اور تمام پلیئرز کو بتایا کہ میں ذاتی طور پر تمام پلیئرز کی سیکیورٹی کو سپروائز کریں گے۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکن پلیئرز کی فیملیز کو پاکستان آکر میچز دیکھنے کی دعوت دی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول