Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کارکنوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نومبر کے دوران 9.4 فیصد اضافہ

Share It:


نومبر 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.2 ارب امریکی ڈالر رقوم کی آمد ہوئی جو نمو کے لحاظ سے سال بسال بنیادوں پر 9.4 فیصد اضافہ ہے۔

مجموعی طور پر جولائی تا نومبر مالی سال 26ء کے دوران موصول شدہ کارکنوں کی ترسیلات زر 9.3 فیصد  اضافے کے ساتھ بڑھ کر 16.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جب کہ گذشتہ برس کی اسی مدت 14.8 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔

نومبر 2025ء کے دوران  ترسیلات زر کا بڑا حصہ سعودی عرب (753.0 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (675.0 ملین ڈالر)، برطانیہ (481.1 ملین ڈالر) اور امریکہ (277.1 ملین ڈالر ) سے موصول ہوا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول