کراچی :صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے انسپکٹریٹ جنرل سندھ پرزنز اینڈ کریکشن سروس آفیس کراچی کا دورا کیا
صوبائی وزیر علی حسن زرداری کو محکمے کی مجموعی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ
صوبائی وزیر کا سندھ پریزنز کی سرکاری ویب سائٹ www.spcs.gos.pk کا باضابطہ افتتاح کر دیا
ویب سائٹ سے عوام کو معلومات تک فوری اور شفاف رسائی ممکن ہوگی
وزیر جیل خانہ جات کا محکمہ جیل خانہ جات کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کا عزم
آئی جی جيل خاناجات سندھ فداحسین مستوئی کی قیادت میں جاری اصلاحاتی اقدامات کی تعریف کی گئی
ویبسائٹ کے قیام کا بنیادی مقصد عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے
جہاں وہ مسائل و مشکلات براہ راست اعلٰی افسران کو بھیج کر بروقت شنوائی حاصل کر سکی



