Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی کے علاقے صدر میں سیون ڈے سی بریز پلازہ کے قریب آتش بازی کے گودام میں دھماکہ

Share It:

کراچی کے علاقے صدر میں سیون ڈے سی بریز پلازہ کے قریب آتش بازی کے گودام میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کے مطابق پولیس، ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول