Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کیا بور ہونا ڈپریشن کی نشانی ہے؟

Share It:


"بور ہونا” اور "ڈپریشن” ویسے تو دونوں الگ چیزیں ہیں لیکن بعض اوقات یہ ایک دوسرے سے جُڑی بھی ہو سکتی ہیں۔

عام بوریت:

عام بوریت ایک عارضی کیفیت ہوتی ہے اور تب ہوتی ہے جب انسان کے پاس کچھ دلچسپ یا بامقصد کرنے کو نہ ہو۔

یہ کیفیت تھوڑی دیر بعد بدل بھی جاتی ہے جیسے ہی کوئی مصروفیت یا نیا محرک ملے۔

ڈپریشن والی بوریت

ڈپریشن والی بوریت میں اکثر لوگ کہتے ہیں کہ کچھ کرنے کا دل نہیں کرتا یا کسی چیز میں مزہ نہیں آتا۔ اسے Anhedonia کہا جاتا ہے۔

اس میں ہر وقت بے مقصدیت اور خالی پن کا احساس رہتا ہے۔ یہ صرف عام بوریت نہیں بلکہ ایک جذباتی اور ذہنی علامت ہے جو لمبے عرصے تک رہتی ہے اور روزمرہ زندگی پر اثر ڈالتی ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول