Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

یومِ اماراتی خواتین پر خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری کا اماراتی خواتین کو خراجِ تحسین

Share It:

کراچی
28 اگست 2025

یومِ اماراتی خواتین پر خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری کا اماراتی خواتین کو خراجِ تحسین

اماراتی خواتین اپنی ہمت اور عزم کے ساتھ رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے حکومت، کاروبار، سائنس اور ثقافت کے میدانوں میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں، خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری

یہ سب کچھ اماراتی مادرِ ملت محترمہ شیخہ فاطمہ بنت مبارک کے وژن اور رہنمائی کے نتیجے میں ممکن ہوا ہے، خاتونِ اوّل آصفہ بھٹو زرداری

اماراتی خواتین متحدہ عرب امارات کی ترقی کا ستون ہیں، آصفہ بھٹو زرداری

اماراتی خواتین دنیا بھر کی خواتین کے لیے بھی حوصلہ افزا مثال ہیں، آصفہ بھٹو زرداری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول