Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

3روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں آج پر ہزاروں روپے کا اضافہ 

Share It:


عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 240ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 916ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 24ہزار روپے کے اضافے سے 5لاکھ 14ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 20ہزار 576روپے بڑھ کر 4لاکھ 40ہزار 982روپے کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 741روپے کے اضافے سے 9ہزار 146روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 636روپے کے اضافے سے 7ہزار 841روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول