Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ٹک ٹاک سے حاصل ہونے والی بیوٹی ٹپس جِلد کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہیں

Share It:

[ad_1]

ٹک ٹاک کے ذریعے وائرل ہونے والی بیوٹی ٹپس بچوں اور نوجوانوں کی جِلد کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔

حالیہ تحقیق اور ماہرین کی تنبیہات کے مطابق ٹک ٹاک کی بیوٹی ٹپس سے درج ذیل خطرات لاحق ہوسکتے ہیں؛

1. ایک سے زائد فعال اجزا کا استعمال

نو عمر لڑکیاں روزانہ تقریباً 6 مختلف مصنوعات استعمال کرتی ہیں۔ کبھی 12 سے زیادہ جن میں گلائیکولک ایسڈ، سیلیسائلک ایسڈ، ریٹینوئڈز جیسے نقصان دہ اجزا ہوتے ہیں۔ یہ اجزا جِلد کی جلن، خشک پن، سوجن اور الرجی جیسے مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔

2. شمسی شعاعوں سے بچانے والی مصنوعات کا فقدان

صرف 26٪ بیوٹی روٹینز میں سن اسکرین شامل ہوتی ہے، جبکہ بہت سی مصنوعات سن سنسٹیوٹی بڑھا دیتی ہیں جو کہ طبی نقصانات، جیسے جلد کے کینسر اور دھبے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

3. جذباتی اور ذہنی اثرات

باقاعدگی سے لائٹر، “برائٹر یا anti‑ageing بیوٹی پروڈکٹس دکھانے سے نوجوانوں میں خود اعتمادی کم ہوتی جا رہی ہے۔

4. خطرناک ہیکس

اجزا جیسے لیمن جوس، خود ساختہ سن اسکرین، ٹوتھ پیسٹ، بیکنگ سوڈا، خود ساختہ مائیکرو نیڈلنگ، اور essential oils بغیر علمِ طب کے خطرناک تجربات ہیں اور یہ سب جِلد کی حفاظتی تہہ میں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول