Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

Hira mani pictures – ایکسپریس اردو

Share It:


پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل ہوئیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔

حرا مانی کے انسٹاگرام پر 85 لاکھ فالوورز ہیں جو اُن کی شیئر کردہ تصاویر اور ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی بغیر میک اپ تصاویر شیئر کیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے۔

Hira Mani’s Pictures Without Makeup Sparks Backlash

حرا مانی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پسندیدہ شہر اسلام آباد میں خوبصورت موسم ہے اور یہ تصاویر بغیر فلٹر یا میک اپ کے ہیں‘۔

ان تصاویر میں اداکارہ سردی سے بچنے کیلیے کوٹ پہنی ہوئیں تھیں۔

ایک خاتون صارف نے لکھا کہ ’میک اپ کے بغیر تو آپ میری طرح بیمار لگتی ہیں‘۔ اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ ’آپ تو بیماری میں بھی حسین لگتی ہو‘۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول