Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025 کے طلبہ  کی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست

Share It:


آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ 2025ء کے طلبہ نے چانسلر الغزالی یونیورسٹی مفتی عبد الرحیم کے ساتھ خصوصی نشست کی۔

اس موقع پر مفتی عبدالرحیم نے قرآن وسنت کی روشنی میں ریاست کے تحفظ کے پیغام کو اجاگر کیا اور کہا کہ اسلام میں ریاست کا تحفظ جہاد فی سبیل اللہ کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ  بلوچستان میں انتشار پھیلانے والوں کے کیخلاف ہماری نوجواں نسل متحد ہے ۔ بلوچستان کبھی پاکستان سے الگ نہیں ہو سکتا۔  پاک افواج عوام میں سے ہیں اور عوام  پاک افواج سے ہیں، یہ سرحدوں پر جان کا نذرانہ دینے والے ہمارے بیٹے ہیں۔

مفتی عبدالرحیم نے کہا کہ  پاکستان اپنی دفاعی صلاحیت کے باعث عالمِ اسلام میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے ۔ اِس کا واضع ثبوت معرکہ حق اور آپریشن بنیان المرصوص میں ہماری بہادر افواج کی بہترین کارکردگی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہماری نوجواں نسل کو وطن عزیز کی اہمیت کو سمجھنا ہو گا ۔ ہم سب کو ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح رہنا ہو گا۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول