Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ جلد کا کینسر خصوصاً آسٹریلیا میں ایک حقیقت ہے

Share It:

آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ جلد کا کینسر خصوصاً آسٹریلیا میں ایک حقیقت ہے، اور میرے ناک پر ایک اور زخم نمودار ہوا ہے۔ انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ وقتاً فوقتاً اپنی جلد کا معائنہ کرواتے رہیں، کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ کلارک نے زور دیا کہ باقاعدہ چیک اپ اور بروقت تشخیص نہایت اہم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول