Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

Share It:


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی  مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ 11 فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوا۔

اجلاس میں  اسٹیٹ بینک نے گزشتہ چار مانیٹری پالیسی اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا۔

اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس کم کرکے 11 فیصد مقرر کیا تھا، جولائی، اگست اور ستمبر کے جائزہ اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔

جولائی، اگست اور ستمبر کے جائزہ اجلاسوں میں پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا، پالیسی ریٹ مسلسل چوتھے جائزے میں بھی 11 فیصد کی سطح پر برقرار رکھی گئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول