Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

افغانستان کا ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Share It:


افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق تجربہ کار لیگ اسپنر راشد خان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

اس کے علاوہ رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران، درویش رسولی، صدیق اللّٰہ اتل، عظمت اللّٰہ عمرزئی، کریم جنت، محمد نبی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

گلبدین نائب، شرف الدین اشرف، محمد اسحاق، مجیب الرحمان، اے ایم غضنفر، نور احمد، فرید احمد ملک، نوین الحق اور فضل حق فاروقی بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

افغانستان ٹیم ایشیا کپ سے قبل پاکستان اور یو اے ای کے ہمراہ سہ ملکی سیریز میں بھی حصہ لے گی۔

ایشیا کپ میں افغانستان کی ٹیم بنگلادیش، سری لنکا اور ہانگ کانگ کے ساتھ گروپ بی میں شامل ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول