Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

انور مقصود کی پوتی کا نکاح، سوشل میڈیا پر خوبصورت تصویر وائرل

Share It:



پاکستان کے مشہور کہانی کار اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی پوتی کا حال ہی میں نکاح ہوا  جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔

انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود نے اس خوشی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں بلال مقصود، ان کے والد انور مقصود اور بلال کے دونوں بیٹے ایک ہی طرح کے لباس میں دلکش انداز میں نظر آ رہے ہیں۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تصویر کے کیپشن میں بلال مقصود نے لکھا:
"ہمارے بچے اور ان کے دادا ہماری بیٹی کے نکاح کے موقع پر موجود ہیں۔"

سوشل میڈیا صارفین نے اس تصویر کو بہت سراہا اور بلال مقصود کی بیٹی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ خوشی کا موقع خاندان کے لیے یادگار لمحے کے طور پر رہا اور سوشل میڈیا پر بھی اس تصویر کو خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول