Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے نئی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سخت تنقید

Share It:

ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے نئی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سخت تنقید کرتے ہوئے بتایا کہ جو منصوبہ 2014 میں 55 کروڑ روپے کا تھا، اس کی لاگت اب بڑھ کر 6 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ان کے مطابق یہ اضافی مالی بوجھ کراچی کے شہریوں پر ڈالا جا رہا ہے، جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ خواجہ اظہار کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے ثقافت کو نمبر پلیٹس پر شامل کرکے اسے مذاق بنا دیا ہے، اور قانون، جغرافیہ اور ثقافت کو زبردستی جوڑنے سے اختلافات میں مزید اضافہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول