Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جان سینا کے کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ سامنے آگئی

Share It:


ڈبلیو ڈبلیو ای کے ریکارڈ 17 بار کے چیمپئن جان سینا کے ریسلنگ کیریئر کی آخری فائٹ کی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔

یہ اعلان ڈبلیو ڈبلیو ای اور این بی سی کے اسٹریمنگ پلیٹ فارم، پی کاک کے درمیان ایک نئے معاہدے کے بعد کیا گیا۔

معاہدے کے تحت اب ہفتہ کی رات کا مین ایونٹ سال میں چار بار نشر  کیا جائے گا۔

اگلے دو اسپیشل ایونٹ یکم نومبر اور 13 دسمبر کو شیڈول ہیں۔ 13 دسمبر کے ایونٹ میں جان سینا  آخری مرتبہ رنگ میں اتریں گے۔

یاد رہے کہ جان سینا نے گزشتہ سال اعلان کیا تھا کہ 2025 رنگ میں ان کا آخری سال ہوگا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول