Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

رضا مراد انتقال کر گئے؟ سوشل میڈیا پر خبر وائرل

Share It:


سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار رضا مراد کے انتقال کی خبر وائرل ہو رہی ہے جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر بھارتی اداکار رضا مراد کی موت سے متعلق خبر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ 

اداکار کے اہلِ خانہ یا ٹیم کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے جس کی وجہ سے اس خبر کی حقیقت جاننا مشکل ہے تاہم اس سے قبل بھی اداکار کی موت کی جھوٹی خبریں وائرل ہو چکی ہیں جس کے باعث رضا مراد کے چند مداح اس خبر کو بھی جھوٹی قرار دے رہے ہیں۔

دوسری جانب کچھ مداحوں نے اس خبر کو سچ مان کر اداکار کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول