Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

لاہور کے مضافاتی علاقے مناواں میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا

Share It:

لاہور کے مضافاتی علاقے مناواں میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔ جیو نیوز کے مطابق، پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کی پاکستانی حدود میں نقل و حرکت دیکھی گئی، جس پر فوراً کارروائی کی گئی۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ڈرون نگرانی کے مقاصد کے لیے استعمال ہو رہا تھا اور اس میں کوئی بارودی مواد موجود نہیں تھا۔ حساس اداروں نے ڈرون کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول