Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

معروف پنجابی کامیڈین اداکار انتقال کرگئے

Share It:


مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی میں ادا کی جائیں گی۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے کئی ساتھی فنکار دوست ان کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

یاد رہے کہ جسوندر بھلہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور تھے وہ فلم کیری آن جٹا میں بھی اہم کردار نبھا چکے ہیں۔ 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول