Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت

Share It:


پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔

سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائے گی، جس کا انعقاد پاکستان میں نومبر 2026 میں کیا جائے گا۔

ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ریاض میں 8 تا 12 فروری 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بین الاقوامی ممالک اپنی جدید فوجی ٹیکنالوجی اور ہتھیار پیش کریں گے۔

ڈبلیو ڈی ایس میں آئیڈیاز 2026 کا اسپیس لانچ ٹیکنالوجی منتقلی اور دفاعی مشترکہ منصوبوں کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرے گا۔

دفاعی نمائشوں اور عالمی روابط کے فروغ میں ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کا مؤثر کردار پاکستان کے بڑھتے بین الاقوامی دفاعی وقار کو مزید مستحکم کر رہا ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول