Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پی آئی اے نے رمضان المبارک  کی منصوبہ بندی شروع کردی 

Share It:


پی آئی اے نے رمضان المبارک  کی منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے انتظامیہ نے ماہ رمضان کے دوران پروازوں میں افطار  کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کردیا۔

پی آئی اے  نے کہا کہ رمضان المبارک کے لیے 30 سے 35 گرام وزن کے ایک لاکھ کھجوروں کے پیکٹ فراہم کیے جائیں۔

پی آئی اے انتظامیہ نے مسافروں کی افطار کے لیے 200 ملی لٹر کے لاکھوں جوسز کے لیے بھی ٹینڈر جاری کردیا، پی آئی اے کے شعبہ فوڈ سروسز کی درخواست پر سپلائی چین ڈیپارٹمنٹ نے ٹینڈر جاری کردیا۔

پی آئی اے حکام نے کہا کہ کھجوریں  اور جوسز دوران پرواز مسافروں کو رمضان المبارک کے دوران پیش کیے جائنگے، ٹینڈر کے لیے درخواست پی آئی اے سپلائی چین شعبہ کو 14 جنوری تک ارسال کرنا ہوگی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول