Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت

Share It:


لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔ 

پی آئی اے کی نجکاری اور بولی ممکنہ طور پر 3 دن بعد ہوگئی جب کہ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا،  لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔ 

لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لکی گروپ کو کنسورشیم کی صورت پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دی۔

پی آئی اے کی بولی 23 دسمبر کو ہوگی، لکی گروپ سمیت چار کنسورشیم پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لے رہے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق حکومت پی آئی اے کے 51 تا 100 فیصد شیئرز فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول