Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں

Share It:

ڈرگ روڈ انڈر پاس میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمی خاتون کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں 40 سالہ حارث اور 40 سالہ شعیب شامل ہیں جبکہ 60 سالہ خاتون کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ زخمی خاتون کی شناخت نائلہ زوجہ شعیب کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے کا شکار تمام افراد موٹر سائیکلوں پر سوار تھے، جنہیں ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماری اور فرار ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول