Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی کے بعد کرپشن اسکینڈل میں ملوث مزید افسران کیخلاف تحقیقات شروع

Share It:


نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے افسران کی کروڑوں روپے رشوت وصولی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے نے مخصوص مدت میں تعینات مزید افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔

رپورٹ کے مطابق تحقیقات  میں کراچی سینٹر کے سابق اعلی افسر سمیت  دیگر افسران و اہلکاروں کو طلب کیا جائے گا۔

کرپشن اسکینڈل میں لاہورسمیت دیگر شہروں کے افسران و اہلکار بھی طلب کئے جائیں گے، کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز ڈکی بھائی سے مبینہ رقم وصولی سے ہوا تھا۔

تحقیقات میں لاہور اور اسلام آباد کے متعدد افسران و اہلکاروں کے خلاف درج مقدمات میں گرفتاریاں بھی کی گئیں۔

ذرائع نے کہا کہ اسکینڈل میں 4 افسران کے ملازمت سے دیے گئے استعفے بھی منظور کر لئے گئے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول