Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ہاردک پانڈیا سے رومانوی تعلقات؛ بالی ووڈ اداکارہ بول اُٹھیں

Share It:

[ad_1]

بھارتی ٹیم کے جارح مزاج آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو ڈیٹ کرنے سے متعلق خبرون پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گُپتا بھی بول اُٹھیں۔


گزشتہ روز ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ ایشا گُپتا نے بتایا کہ بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور وہ ایک دوسرے سے رابطے میں تھے لیکن ہمارے درمیان یہ رابطہ کبھی بھی کسی قسم کے سنجیدہ تعلق میں تبدیل نہیں ہوسکا۔

انہوں نے کہا کہ ‘ہاں، کچھ وقت کیلئے ہم بات کررہے تھے، میں نہیں سمجھتی کہ ہم ڈیٹنگ کر رہے تھے، لیکن ہاں، بات چیت ہو رہی تھی’ تاہم ان خبروں ایسے دیکھنا مناسب نہیں۔

مزید پڑھیں: کرکٹر کو ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی

اداکارہ سے میزبان نے پوچھا کہ کیا یہ رابطہ کبھی کسی قسم کے تعلق میں بدل سکتا تھا؟ جس پر ایشا نے جواب دیا کہ ایمانداری سے جواب دیا کہ ‘شاید ایسا ہو سکتا تھا، لیکن چیزیں جلد ہی ختم ہوگئیں۔

مزید پڑھیں: رنکو سنگھ کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر نے بچپن کی دوست سے منگنی کرلی

ایشا گپتا سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد ہاردک پانڈیا نے معروف ماڈل و اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے شادی کرلی تھی، تاہم اس جوڑے نے گزشتہ سال انسٹاگرام پر اپنی طلاق کا اعلان کیا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول