Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کا ’’نیو نارمل‘‘ بیانیہ ختم ہو چکا ہے اور اب اگر بات چیت ہوگی تو وہ برابری کی بنیاد پر ہوگی

Share It:

اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت کا ’’نیو نارمل‘‘ بیانیہ ختم ہو چکا ہے اور اب اگر بات چیت ہوگی تو وہ برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگر بھارت مذاکرات چاہتا ہے تو ہمیں اعتراض نہیں، لیکن اگر نہیں چاہتا تو بھی ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، ہم کسی کو مجبور نہیں کر رہے کہ ہر صورت مذاکرات کرائے جائیں۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ افغانستان کے ساتھ ہمارا واحد مطالبہ یہ رہا ہے کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کرے، ٹی ٹی پی کو پاکستان کے حوالے کرے یا کم از کم انہیں ہماری سرحدوں سے دور کرے۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے احتجاجی مراسلے کی وجوہات بھی ہم جائزے میں لائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول