Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

اس وکٹ پر چوتھی اننگ بہت مشکل ہوگی: سعود شکیل

Share It:


پاکستانی بلے باز سعود شکیل کہتے ہیں لیٹر آرڈر زیادہ رنز نہیں کر پا رہے۔ اگر ٹیسٹ میچ جیتنے ہیں تو ایسی غلطیاں نہیں ہونی چاہیئے۔

جنوبی افریقا کے خلاف راولپنڈی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کل میچ کا پہلا سیشن بہت اہم ہوگا، اس وکٹ پر چوتھی اننگ بہت مشکل ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی جلد از جلد ساؤتھ افریقا کو آؤٹ کریں۔وہ سمجھ رہے  تھے وکٹ اسپین لے گی لیکن وہ ایسا نہیں ہوا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول