Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند

Share It:



رحیم یار خان:

رحیم یارخان اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ صفر ہوگئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کی چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

حادثات کے خطرات میں اضافہ ہو گیا ہے، اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی ہے۔

ترجمان موٹر وے کے مطابق موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر سے سکھر تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ، فضاء میں نمی کے تناسب میں اضافے کی وجہ سے دھند مزید گہری ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موٹر وے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ سفر کے دوران فوگ لائیٹس کا استعمال لازمی کر لیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول