Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر قوم سے سیلاب متاثرین کی امداد اور تعاون میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے

Share It:

وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر قوم سے سیلاب متاثرین کی امداد اور تعاون میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان آج دنیا کے ساتھ مل کر عطیات کے عالمی دن پر معاشرتی فلاح، بہبود، امداد اور باہمی رواداری کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس دن کے موقع پر میں پاکستانی عوام اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو یاد دہانی کرواتا ہوں کہ وہ سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی کے کاموں میں اپنے ہم وطنوں کی بھرپور مدد کریں۔ انہوں نے کہا کہ باہمی تعاون اور مدد کے جذبے کے تحت ہم ایک قوم کی حیثیت سے ترقی، خوشحالی اور ایک باوقار و مضبوط مستقبل کے لیے پرعزم ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول