Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی ہے

Share It:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز مثبت رہا اور ایک موقع پر انڈیکس 854 پوائنٹس بڑھ کر 163111 پوائنٹس تک پہنچ گیا، جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ فی الحال پی ایس ایکس 100 انڈیکس 162912 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول