Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کوہلی بھی سنچریوں کی سنچری بناسکتے ہیں، گاوسکر

Share It:

[ad_1]

سابق اوپنر سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔

 جنوبی افریقہ سے حالیہ ون ڈے سیریز میں کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بٹورے۔

کوہلی اب 84 بین الاقوامی سنچریوں کے ساتھ فہرست میں ہیں، اس میں سے 53 ون ڈے سنچریاں ہیں۔

 گاوسکر نے کہا کہ اگر وہ مزید 3 برس تک کھیلے تو وہ یہ ریکارڈ ان کی دسترس میں آسکتا ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول