Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

Share It:



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں بھی 600روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 4لاکھ 66ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 515روپے گھٹ کر 3لاکھ 99ہزار 658روپے کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمتوں کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 236 روپے کی کمی سے 8ہزار 125روپے  اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 203روپے کی کمی سے 6ہزار 965روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول