Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

دورہ انگلینڈ کیلئے جنوبی افریقہ کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان

Share It:

[ad_1]

کرکٹ جنوبی افریقہ نے آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تجربہ کار لیفٹ آرم اسپنر کیشو مہاراج کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

انجریز کے باعث باہر ہونے والے مارکو جینسن اور لیزاڈ ولیمز بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دو ستمبر سے 14 ستمبر تک تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

ون ڈے اسکواڈ:

ٹمبا باووما (کپتان)، کوربن بوش، میتھیو بریٹزکے، ڈیوالڈ بریوس، ناندرے برگر، ٹونی ڈی زورزی، کیشو مہاراج، کوئینا مفاکا، ایڈن مارکرام، ویان ملڈر، سینوران متھوسامی، لنگی نگیدی، لوآن درے پری ٹوریس، کگیسو ربادا، رائن ریکلٹن، ٹرسٹان اسٹبز

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:

ایڈن مارکرام (کپتان)، کوربن بوش، ڈیوالڈ بریوس، ڈونوون فریرا، مارکو جینسن، کیشو مہاراج، کوئینا مفاکا، ڈیوڈ ملر، سینوران متھوسامی، لنگی نگیدی، لوآن درے پری ٹوریس، کگیسو ربادا، رائن ریکلٹن، ٹرسٹان اسٹبز، لیزاڈ ولیمز

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول