Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Share It:



کراچی:

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ  قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعدایک تولہ سونا 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

 اسی طرح10 گرام سونا 772روپے اضافے سے 3 لاکھ 9ہزار 242 روپے پر جا پہنچا جبکہ عالمی مارکیٹ میں9ڈالر بڑھ کرفی اونس سونا 3380 ڈالر کا ہوگیا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول