Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایس ای سی پی نے ماحول دوست سرمایہ کاری کے لیے فنڈز کی تجویز دیدی

Share It:

[ad_1]

سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے ماحول دوست سرمایہ کاری کے لیے ای ایس جی میوچل فنڈز کی تجویز دیدی ہے۔

ایس ای سی پی کے مطابق ای ایس جی میوچل فنڈز ماحول دوست کمپنیوں میں سرمایہ کاری کریں گے اور ای ایس جی فنڈز کم از کم 70فیصد سرمایہ موحول دوست منصوبوں میں لگائیں گے۔

ایس ای سی پی کے مطابق ای ایس جی فریم ورک کمپنیوں میں کارپوریٹ گورننس کو بہتر اور شفافیت بناتے ہیں۔ ایس ای سی پی کی جانب سے گرین واشنگ کی روک تھام کے لیے واضح گائیڈ لائنز دی گئی ہیں جبکہ ای ایس جی فنڈز پی ایس ایکس کے مجوزہ سسٹینیبلیٹی انڈیکس سے ہم آہنگ ہوں گے۔

ایس ای سی پی کے مطابق ڈیٹ فنڈز کو گرین، سماجی اور سسٹینیبلیٹی کی فنانشل پراڈکٹ میں سرمایہ کاری کی اجازت ہوگی۔ ای ایس جی میوچل فنڈز کا تصوراتی مسودہ عوامی مشاورت کے لیے بھی جاری کردیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول