Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

نواب شاہ:بچوں کی معمولی بات پر دو برادریوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

Share It:

نوابشاہ (نامہ نگار) ائیر پورٹ تھانے کی حدود میں سرحد پار کرنے کے معمولی بات پر بھنگوار اور کھوجا برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہو گیا جس کے دوران 7 افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی لوگوں کے مطابق بچوں کی معمولی باتوں پر جھگڑا شروع ہوا جو بعد میں دونوں گروپوں میں لڑائی میں بدل گیا۔ تصادم کے دوران بھنگوار برادری کے 7 افراد زخمی ہوئے۔

زخمیوں میں جعفر علی بھنگوار، علی رضا بھنگوار، ثاقب بھنگوار، واجد بھنگوار، پرویز بھنگوار اور دیگر شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین پڑوسی ہیں اور معاملے کو مزید بڑھانے کی بجائے خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول