Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو پاکستان اور چین کے باہمی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔

Share It:

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو پاکستان اور چین کے باہمی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔ انہوں نے چین کے شہر تیانجن کا دورہ کیا جہاں ہوان شینگ نیو انرجی سولر پلانٹ کا معائنہ کیا اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک فیز ٹو بندرگاہوں، قابلِ تجدید توانائی اور لائیو اسٹاک سیکٹر کے فروغ کے لیے وسیع امکانات رکھتا ہے۔ ان کے مطابق ہوان شینگ پلانٹ چوتھی صنعتی انقلاب کی سطح کا خودکار منصوبہ ہے، اور پاکستان بھی ایسے جدید توانائی منصوبوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول