Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

خیرپور: بار کی چھت گر گئی، 2 وکلا زخمی

Share It:

خیرپور (رپورٹ: شکیل جانوری) خیرپور کے ایک بار کی چھت اچانک گر گئی جس سے بار میں موجود وکلاء میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اس وقت بار میں موجود ایڈووکیٹ فرزند علی میٹلو اور ایڈووکیٹ ظہیر احمد لاڑک زخمی ہوگئے جب کہ سپریم کورٹ کے وکیل سید جعفر شاہ سمیت کچھ دیگر وکلاء بھی وہاں موجود تھے اور محفوظ رہے۔

اچانک چھت گرنے سے بار میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ زخمی وکلا کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول