Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کوٹ ڈیجی: فیض گنج مہران ہائی وے پر ڈمپر کار پر چڑھ دوڑا، ایک جاں بحق، 4 زخمی

Share It:

کوٹ ڈیجی (نامہ نگار) مہران ہائی وے پر فیض گنج کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے مسافروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

جاں بحق ہونے والے کی شناخت ریاض حسین کیریو کے نام سے ہوئی ہے جو بھری روڈ کا رہائشی ہے جبکہ زخمیوں میں شاہد کیریو، محمد کیریو، 10 سالہ ذیشان کیریو اور سراج شامل ہیں۔

حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول