Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی سے خضدار جانے والی بس اور پک اپ گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے

Share It:

کراچی سے خضدار جانے والی بس اور پک اپ گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، جب کہ ایک اور پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول