Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑھتے ہوئے وبائی امراض پر گہری تشویش ظاہر کی ہے

Share It:

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑھتے ہوئے وبائی امراض پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 46 فیصد اور ملیریا میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں ڈائریا تیزی سے پھیل رہا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں خارش، جلدی امراض اور سانپ و کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں کئی اسپتال تباہ یا شدید متاثر ہو چکے ہیں، اور اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو ملک میں مختلف وبائیں جنم لے سکتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول