Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

حکومت کے اعلی سطح کے وفد کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت

Share It:

[ad_1]

حکومت کا اعلی سطح کا وفد سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچ گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں وفد گڑھی خدا بخش روانہ ہوا، وفد میں مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور اراکین قومی اسمبلی شامل ہیں۔

یہ وفد وزیر اعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر برسی کی تقریب میں شریک ہوا ہے، وفد پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

سردار ایاز صادق نے کہا کہ آج ہم پاکستان کی عظیم بیٹی، سابق وزیرِاعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی منا رہے ہیں، بینظیر بھٹو نے خواتین کے کردار کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول