Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Share It:

[ad_1]


سبی:

بلوچستان کے عالقے سبی میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے تقریباً 40 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا اور اس کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی جس کے باعث شہریوں میں اضطراب پیدا ہوگیا۔

کئی لوگ اپنی جگہوں سے باہر نکل آئے اور سڑکوں پر اکٹھا ہوگئے، خوش قسمتی سے اس وقت تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول