Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سندھ سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج طوفان اور بارش کا الرٹ جاری

Share It:

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے 11 سے 13 جون تک کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، تھرپارکر، عمرکوٹ اور میرپورخاص میں شدید آندھی اور طوفان کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ آج سندھ کے جنوبی اور ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ دوسری طرف، اسلام آباد سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت آج سے 13 جون تک ملک کے متعدد علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول