Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Share It:

کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیزی کے باعث ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔
منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس پر پہنچا، جس کے نتیجے میں مقامی سطح پر فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 8 ہزار 403 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی 94 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ چاندی 8153 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول