Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

دہرکی کے قریب ریلوے ٹریک کے پاس خاتون اور معصوم بچے کی لاشیں برآمد

Share It:

دہرکی (رپورٹر) دہرکی کے قریب بھاگو بھٹو ریلوے ٹریک کے پاس ایک خاتون اور ایک معصوم بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

اطلاع ملنے پر دہرکی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق آخری اطلاعات تک متوفیان کی شناخت نہیں ہو سکی، جبکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور مزید تحقیقات کے بعد ہی موت کی وجوہات اور واقعے کی حقیقت سامنے آ سکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول