Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی: دفاعی تشدد کیس، مریم علی رضا اور تیمور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی

Share It:

کراچی (نامہ نگار) سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس کے علاقے میں خاندان پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں نامزد ملزمان مریم علی رضا اور تیمور کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے دونوں ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے انہیں پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے ملزمان کو 10 دن میں متعلقہ ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی بھی ہدایت کی۔

متاثرہ نور العین کی شکایت پر درخشاں تھانے میں دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول